Arq e shogar Ubqari -Diabetes Healing Syrup

580.00

229 People watching this product now!
  • Pick up from the amazidshop Store

To pick up today

Free

  • Courier delivery

Our courier will deliver to the Karachi address

1 Days

Low rate

  • Trax Courier delivery

TRAX courier will deliver to the specified address

2-7 Days

Low rate

  • No Warranty On Local Product
  • Free 3-Day returns

Payment Methods:

Description

عرق شوگر شفاء
ہمارے شعبہ تحقیق نے بہت ہی کوشش اور جستجو کے بعد ایسے قدرتی خالص اجزاء پر مشتمل ادویات تیار کیں ہیں جو شوگر کے ان مریضوں کے لیے نہایت مفید ہیں جو گولیاں کھا کھا کر اپنے گردوں سے ہاتھ دھوچکے ہیں۔ شوگر کی وجہ سے دل کی کمزوری‘ پٹھوں کا کھچاؤ‘ سستی رہنا‘ دماغی کمزوری‘ یادداشت کی کمی‘ نگاہ کی کمزوری‘ خاص طاقت اور قوت کی زبردست کمی‘ ٹانگوں کا درد‘ گھنٹوں سو کر بھی جسم کا چست نہ ہونا۔ ڈیپریشن‘ ٹینشن ‘تھوڑا سا کام کرکے تھک جانا‘ بیزاری‘ بے قراری اور طبیعت کاا لجھا ہوا رہنا۔ اگر یہ تمام عوارضات آپ کے اندر ہوں یا بتدریج ہورہے ہوں تو ’’عرق شوگرشفاء‘‘ جسم میں روح اور اندھیرے میں چودھویں کے چاند کی مانند ہے۔ حتیٰ کہ شوگر کی وجہ زخم خراب ہوگیا ہو اور سرجری سے اس کو کاٹنے کا فیصلہ ہوگیا ہو تو چند بوتلیں ’’عرق شوگر شفاء‘‘ پئیں اور قدرت ربی کا مشاہدہ کریں۔
نوٹ: اس کے استعمال سے پیشاب پاخانہ کے ذریعے بیماری اور گندگی نکلے گی‘ دشمن کا نکلنا بہتر ہے نا کہ رہنا بہتر۔ اس بیماری کے نکلنے کو زیادتی یا سائیڈایفیکٹ نہ سمجھا جائے۔
تاکید خاص: حسب طبیعت دوائی کی مقدار میں کمی بیشی کی جاسکتی ہے۔ سوفیصد ہربل میڈیسن ہے کسی قسم کا کوئی سائیڈایفکیٹ نہیں ہے۔ ہزاروں نے آزمایا ’’عرق شوگرشفاء‘‘ چند بوتل پینے سے شوگر بالکل ختم ہوگئی۔ ( قیمت 500 روپے علاوہ ڈاک خرچ)
ترکیب استعمال: دوسے تین بڑے چمچ صبح دوپہر شام کھانے سے پہلے یا بعد پئیں۔ پانی میں گھول کر بھی پی سکتے ہیں۔ مرض میں زیادتی کی وجہ سے دن میں تین سے چھ مرتبہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ حسبِ طبیعت دوائی کی مقدار میں کمی بیشی کی جاسکتی ہے۔
آج ہی ’’عرق شوگرشفاء‘‘شروع کریں اور مردہ زندگی میں جان ڈالیں۔ اعتماد اور آزمائش شرط ہے۔

Customer Reviews